ہوم Pakistan ناران بابو سر ٹاپ اور جھیل سیف الملکوک میں شدید برفباری سیاحوں...

ناران بابو سر ٹاپ اور جھیل سیف الملکوک میں شدید برفباری سیاحوں کا رش لگ گیا

0



(سید نعمان شاہ )مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران ، بابو سر ٹاپ، بیسر ،بٹہ کنڈی اور جھیل سیف الملوک پر  شدید برفباری ، سیاحوں کا رش لگ گیا۔

مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناراں میں بھی برف باری کے خوبصورت نظارے دیکھنے  سیاح اُمنڈ آئے ,بابوسر ٹاپ، بیسر بٹہ کنڈی ،جھیل سیف الملوک میں شدید برف باری جاری ،مانسہرہ ناران سے بابو سرٹاپ اور جھیل روڈ برف باری کے باعث آمدورفت کے لئے بند ہوگئی ،مانسہرہ ناراں تک آمدورفت کا سلسلہ تاحال جاری،مانسہرہ  سیاح برف باری کے نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version