ہوم Pakistan نواز شریف اور شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں واپس

نواز شریف اور شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں واپس

0



نواز شریف اور شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں واپس

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواستیں واپس کردیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے  کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی جس دوران ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف دائر تمام درخواستوں پر فیصلے سنائے گئے۔

شہری شاہد اورکرزئی نے  سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کےکاغذات منظوری کےخلاف درخواستیں دائر کی تھیں جنہیں برانچ نے تاخیر سے دائر ہونے پر واپس کردیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version