ہوم Pakistan نواز شریف کنگ آف کم بیک ہیں، برطانوی ٹی وی

نواز شریف کنگ آف کم بیک ہیں، برطانوی ٹی وی

0


برطانوی ٹی وی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم  نوازشریف کو کنگ آف کم بیک قرار دے دیا۔

 بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم کے عہدے کے سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔

بی بی سی نے نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی وجہ نواز شریف کی مقبولیت نہیں بلکہ اپنے پتے صحیح کھیلنا ہے۔

دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گیلپ سروے اور بلومبرگ کی رپورٹ میں بھی نواز شریف کے پاکستان کے اگلا وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version