ہوم Pakistan وزیراعظم سے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

وزیراعظم سے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

0


وزیراعظم شہباز شریف سے افغانستان کےلیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی۔

اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version