ہوم Pakistan وزیر اعلیٰ پنجاب کی تربت میں دھماکے کی مذمتزخمیوں کی جلد صحتیابی...

وزیر اعلیٰ پنجاب کی تربت میں دھماکے کی مذمتزخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

0



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے تربت میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے بم دھماکے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کیلئے حرف عقیدت پیش کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا  اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version