ہوم Pakistan وزیراعظم شہباز شریف کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ

0



 (24نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ کیا۔

تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمان نے قصر نوروز آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پر تپاک استقبال کیا اور وزیراعظم کو خود قصر نوروز کا دورہ کرایا۔

 وزیراعظم نے قصر نوروز اور تاجک فن تعمیر کی تعریف کی، تاجک صدر نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں قصر نوروز میں عشائیے کا اہتمام بھی کیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version