ہوم Pakistan وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام سے جعلی ہدایت نامہ پھیلایا گیا،...

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام سے جعلی ہدایت نامہ پھیلایا گیا، مرتضیٰ سولنگی

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام سے جعلی ہدایت نامہ پھیلایا گیا ہے۔

مرتضیٰ سولنگی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جیسے جیسے انتخابات قریب آرہے ہیں ایسے ہتھکنڈے بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب چیف الیکشن کمشنر کو ہدف بنایا جا رہا ہے۔

نگراں وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ آج فیک نیوز جمہوریت اور صحافت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version