ہوم Pakistan پاکستان میں عام انتخابات: 17 فی صد نوجوان ووٹ کیوں نہیں دینا...

پاکستان میں عام انتخابات: 17 فی صد نوجوان ووٹ کیوں نہیں دینا چاہتے؟

0



پاکستان کے عام انتخابات میں اب چند ہی روز رہ گئے ہیں۔ اس الیکشن میں جہاں لاکھوں نوجوان ووٹرز پہلی بار ووٹ دیں گے تو وہیں وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے 17 فی صد نوجوان کبھی ووٹ نہیں دینا چاہتے۔ ایسا کیوں ہے اور نوجوان کیا تبدیلی چاہتے ہیں؟ سدرہ ڈار کی رپورٹ دیکھیے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version