ہوم Pakistan پاکستان میں ٹک ٹاک کی بندش، پی ٹی اے سے جواب طلب

پاکستان میں ٹک ٹاک کی بندش، پی ٹی اے سے جواب طلب

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان میں ٹک ٹاک بندش سے معتلق کیس میں پی ٹی اے سے جواب طلب کر لیا۔

چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ نے سماعت کی۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ توہین مذہب مواد پر پابندی لگائی جائے۔ 

ٹک ٹاک کے وکیل نے کہا کہ خط میں واضح ہے پی ٹی اے کو غیر مناسب مواد ہٹانے کا پورٹل دیا گیا ہے۔ 

عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا خط ڈائریکٹ نہیں لے سکتے، الگ درخواست دائر کر دیں۔ 

پشاور ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version