ہوم Pakistan پاکستان کی سیاسی اور عدالتی پیش رفت پر روسی سفارتخانے کا بیان...

پاکستان کی سیاسی اور عدالتی پیش رفت پر روسی سفارتخانے کا بیان بھی سامنے آگیا

0



(24نیوز) پاکستان کی سیاسی اور عدالتی پیش رفت پر روسی سفارتخانے  نے بھی اپنا بیان جاری کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  نے اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے  کہ روسی سفارتخانہ پاکستان میں ہونے والی پیش رفت بشمول سیاسی صورتحال اور عدالتی فیصلوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،روسی سفارتخانے کا مزید کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ پاکستانی عوام پر منحصر ہے کہ وہ ان پر ردعمل اور تبصرہ کریں۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے امریکی وزیر خارجہ کا بیان بھی سامنے آیا تھا جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عدالتوں نے ان کا فیصلہ کرنا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: لوک سبھا انتخابات:بی جے پی 294 ،کانگریس اتحاد نے 234 نشستیں اپنے نام کرلیں





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version