ہوم Pakistan پروفیسر ڈاکٹر ناصر سلمان جامعہ کراچی کے کلیہ تعلیم کے ڈین مقرر

پروفیسر ڈاکٹر ناصر سلمان جامعہ کراچی کے کلیہ تعلیم کے ڈین مقرر

0


پروفیسر ڈاکٹر ناصر سلمان ۔ فوٹو: فائل
پروفیسر ڈاکٹر ناصر سلمان ۔ فوٹو: فائل

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پروفیسر ڈاکٹر ناصر سلمان کو جامعہ کراچی کے کلیہ تعلیم کا ڈین مقرر کردیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اپنی ریٹائرمنٹ 4 اپریل 2026 تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version