ہوم Pakistan پشاور: زبردستی فیڈرز چلانے پر رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں خرابی پیداہوگئی

پشاور: زبردستی فیڈرز چلانے پر رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں خرابی پیداہوگئی

0



پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) زبردستی فیڈرز چلانے پر رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں خرابی پیداہوگئی، جس کی وجہ سے گرڈ اسٹیشن سے 32 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی۔
ترجمان پیسکوکا کہنا ہے کہ دن 2 بجے مظاہرین زبردستی گرڈ میں داخل ہوئے اور فیڈر چلائے، زبردستی فیڈرز چلانے سے سسٹم اوور لوڈ ہوا اور بجلی کی ترسیل معطل ہوئی، مشتعل مظاہرین نےپیسکو عملے سے تلخ کلامی کی، موبائل فون چھین لیے۔

ترجمان پیسکو کا کہنا ہے کہ پیسکو ٹیم مرمتی کام میں مصروف ہے، بجلی کی بحالی میں گھنٹوں لگ سکتےہیں، مظاہرین کے مسلسل عمل دخل سے صارفین کی پریشانیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version