ہوم Pakistan پنجاب، طلباء و طالبات کے لیے موٹر سائیکلوں کے پروجیکٹ کا آغاز

پنجاب، طلباء و طالبات کے لیے موٹر سائیکلوں کے پروجیکٹ کا آغاز

0


پنجاب، طلباء و طالبات کے لیے موٹر سائیکلوں کے پروجیکٹ کا آغاز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کے لیے عید گفٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، صوبے بھر کے طلباء و طالبات کے لیے چیف منسٹر یوتھ انی شیٹس کے تحت 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی فراہمی کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔

طلبہ کو آسان اقساط پر بائیکوں کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق طلبہ کو بلاسود بائیکیں دینے کے لیے حکومت پنجاب ایک ارب روپے سبسڈی ادا کرے گی۔

پہلے مرحلے میں فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، راولپنڈی اور لاہور میں ای بائیک دی جائیں گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version