ہوم Pakistan پنجاب اسمبلی اجلاس (ن) لیگ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب...

پنجاب اسمبلی اجلاس (ن) لیگ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب سے متعلق اچانک حیران کن اعلان کر دیا 

0



 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل ہو گا۔

نجی ٹی وی “جیونیوز” کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جس کے بعد نو منتخب اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، مسلم لیگ( ن) کے اراکین اسمبلی نوازشریف کی تصویر والے پلے کارڈ ہاتھ میں تھامے اسمبلی میں داخل ہوئے ۔ 

سپیکر سبطین خان اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے اور نو منتخب اراکین سے عہدے کا حلف لیں گے ۔اس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جاتاہے تاہم (ن) لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہناہے کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل کیاجائے گا ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version