ہوم Pakistan پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

0


پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے بعد قائدِ ایوان منتخب کرنے کے لیے پولنگ پیر کو ہو گی۔

وزیرِ اعلٰی کے لیے مسلم لیگ (ن) کی مریم نواز جب کہ سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب اُمیدوار ہیں۔

وزیر اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی اتوار کی شام پانچ بجے تک جمع کروائے جائیں گے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version