ہوم Pakistan پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر و شیر علی ارباب کی اپنی...

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر و شیر علی ارباب کی اپنی ہی پارٹی قیادت پر تنقید

0


جنید اکبر اور شیر علی ارباب—فائل فوٹو
جنید اکبر اور شیر علی ارباب—فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر اور شیر علی ارباب کی جانب سے اپنی ہی پارٹی قیادت پر تنقید کی گئی۔

ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا ہے کہ ‏پی ٹی آئی قیادت کے کچھ افراد 9 مئی کے بعد اور نہ ہی 24 نومبر کو کارکنوں کے ساتھ تھے۔

جنید اکبر کا کہنا ہے کہ یہ لوگ آج بھی اپنے سی ویز پکڑے اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے افراد قومی حکومت میں حصہ دار بننا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب شیر علی ارباب نے کہا کہ مورال نیچے تب ہوتا ہے جب ایسے لوگوں کو پارٹی میں پذیرائی ملتی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version