ہوم Pakistan چابہار بندرگاہ معاہدہ: کیا گوادر پورٹ کی اہمیت کم ہو جائے گی؟

چابہار بندرگاہ معاہدہ: کیا گوادر پورٹ کی اہمیت کم ہو جائے گی؟

0



بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کے چابہار پورٹ کا انتظام لے لیا ہے۔ اب بھارت ہی اس بندرگاہ کی تعمیر اور ترقی کے لیے کام کرے گا۔ ایران کی اس بندرگاہ کی کیا اہمیت کیا ہے اور چابہار کے فعال ہونے سے گوادر پورٹ پر کیا اثر پڑے گا؟ جانیے محمد ثاقب کے اس ایکسپلینر میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version