ہوم Pakistan چمن میں پھر حالات کشیدہ: مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

چمن میں پھر حالات کشیدہ: مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

0



بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں چند روز سے پھر حالات کشیدہ ہیں۔ شہر کے مرکزی علاقوں میں مظاہرین او سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ ان جھڑپوں میں 30 سے زیادہ مظاہرین اور راہ گیر جب کہ 15 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version