چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان کے اعزاز میں آج فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا۔
فل کورٹ ریفرنس میں ہائی کورٹ کے ججز، ایڈووکیٹ جنرل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، بار کونسل کے ارکان اور وکلاء شریک ہوں گے۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان 14 اپریل کو ریٹائر ہو جائیں گے۔