ہوم Pakistan ڈرگ روڈ سے کارساز تک شارع فیصل آج رات بند رہے گی

ڈرگ روڈ سے کارساز تک شارع فیصل آج رات بند رہے گی

0


ڈرگ روڈ سے کارساز تک شارع فیصل آج رات بند رہے گی

کراچی میں ڈرگ روڈ سے کارساز شارع فیصل آج رات دونوں اطراف بند رہے گی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرگ روڈ تا کارساز شارع فیصل دونوں طرف سے رات 2 سے صبح 5 بجے تک بند رہےگی۔ کارساز سے حسن اسکوائر جانے والا حبیب رحمت اللّٰہ روڈ بھی بند ہوگا۔

ایئرپورٹ سے شہر آنے والے ڈرگ روڈ سے راشدمنہاس روڈ استعمال کرسکتے ہیں، جبکہ شارع فیصل بلوچ کالونی پل سے شہید ملت روڈ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version