ہوم Pakistan ژوب ؛بے قابو مسافر بس نے 3شہریوں کو کچل دیا

ژوب ؛بے قابو مسافر بس نے 3شہریوں کو کچل دیا

0



(زعفران خان)ژوب کوئٹہ روڈ پر بے قابو مسافر بس نے 3شہریوں کو کچل دیا۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پنجاب جارہی تھی کہ ژوب کوئٹہ روڈ پر حادثہ پیش آ گیا، حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے،لاشوں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بے قابو بس لوگوں کو کچلنے کے بعد دکان سے ٹکرا کر رک گئی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی کامزید 2دن کا جسمانی ریمانڈ منظور





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version