ہوم Pakistan کراچی: برنس روڈ پر عمارت کی تیسری منزل کی بالکنی کا چھجا...

کراچی: برنس روڈ پر عمارت کی تیسری منزل کی بالکنی کا چھجا گرگیا، 2 افراد زخمی

0


فائل توٹو
فائل توٹو

کراچی کے علاقے برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ پر واقع عمارت کی تیسری منزل کی بالکنی کا چھجا گر گیا، جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد ریسکیو اور پولیس ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برنس روڈ پر رہائشی عمارت کی تیسری منزل کی بالکنی کا چھجا گرا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جبکہ 3 موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version