ہوم Pakistan کراچی: شادی میں فائرنگ سے بچہ جاں بحق، ملزم گرفتار

کراچی: شادی میں فائرنگ سے بچہ جاں بحق، ملزم گرفتار

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے تین ہٹی سے 10 سال کے بچے کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق تین ہٹی لال مسجد کے قریب ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جس پر 10 سالہ بچے کے قتل کا الزام ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم 30 جون کو شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کر رہا تھا۔

ملزم کی فائرنگ کی زد میں آ کر مذکورہ بچہ زخمی ہوا تھا جو دورانِ علاج دم توڑ گیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version