ہوم Pakistan کراچی میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں آج بھی بادل رہیں گے، شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2، ٹھوکر نیاز بیگ سے فاروق آباد تک بند کردی گئی ہے۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی کئی مقامات پر ٹریفک کے لیے بند ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version