ہوم Pakistan کراچی ٹریفک پولیس نے چار لاکھ ٹریفک چالان کے کروڑوں روپے غائب...

کراچی ٹریفک پولیس نے چار لاکھ ٹریفک چالان کے کروڑوں روپے غائب کردیئے

0



 کراچی (آئی  این پی )کراچی ٹریفک پولیس نے چار لاکھ ٹریفک چالان کے کروڑوں روپے غائب کردیئے۔سال 2024 کے ٹریفک پولیس کی جانب سے مرتب کردہ اعداد وشمار میں ہیرا پھیری کا انکشاف ہو ہے ۔

 نجی ٹی وی  کے مطابق  ٹریفک پولیس کی جانب سے 2024 میں مرتب کردہ دونوں فہرستیں  حاصل کرلی گئیں۔ٹریفک پولیس کی جانب سے 2024 میں 15 لاکھ 52 ہزار 108 شہریوں کے چالان کیے گئے۔

ٹریفک پولیس کی دونوں لسٹوں میں 11 لاکھ 56 ہزار 947 چالان کرکے 85 کروڑ 83 لاکھ 79 ہزار 300 روپے ریکوری ظاہر کی گئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version