ہوم Pakistan کوئٹہ تا چمن پیسنجر ٹرین سروس منسوخ

کوئٹہ تا چمن پیسنجر ٹرین سروس منسوخ

0


— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کوئٹہ سے چمن کے لیے پیسنجرٹرین سروس منسوخ کر دی گئی۔

ریلوے حکّام کے مطابق کوئٹہ سے چمن کے لیے پیسنجر ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کی گئی ہے۔

ریلوے حکّام نے بتایا ہے کہ کوئٹہ سے روانگی منسوخ ہونے کے باعث چمن سے کوئٹہ ٹرین سروس بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version