ہوم Pakistan کُرم میں قیامِ امن،آج کوہاٹ میں معاہدے کا امکان

کُرم میں قیامِ امن،آج کوہاٹ میں معاہدے کا امکان

0


کُرم میں قیامِ امن،آج کوہاٹ میں معاہدے کا امکان

ضلع کُرم میں قیام امن کیلئے آج فریقین کے درمیان معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔

کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ آج ہوگا، ذرائع کے مطابق معاہدے پر دستخط کرنے والے ایک فریق کے مشران کئی دن سے کوہاٹ میں موجود ہیں۔

دوسری جانب مزید دو دن کی مہلت مانگنے والے فریق کے مشران بھی آج کوہاٹ پہنچ جائیں گے۔ 

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فریقین میں عمومی اتفاقِ رائے ہوچکا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version