ہوم Pakistan کیا واقعی نوجوانوں کو انتخابات شفاف ہونے کی امید ہے؟

کیا واقعی نوجوانوں کو انتخابات شفاف ہونے کی امید ہے؟

0



وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوانوں کی بھاری اکثریت (68 فی صد) کو انتخابات آزادانہ اور شفاف ہونے کی امید ہے۔ جن نوجوانوں کا خیال ہے کہ انتخابات میں مداخلت ہو سکتی ہے، ان کی اکثریت کا ماننا ہے کہ فوج اور امریکہ انتخابی عمل پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ دیکھیے ندا سمیر کی رپورٹ۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version