ہوم Pakistan گزشتہ ادوار میں منتخب نمائندوں نے علاقے میں كچھ نہیں کیا، ہمایوں...

گزشتہ ادوار میں منتخب نمائندوں نے علاقے میں كچھ نہیں کیا، ہمایوں اختر

0


ہمایوں اختر خان: فوٹو فائل
ہمایوں اختر خان: فوٹو فائل

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97 تاندلیانوالہ میں استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار ہمایوں اختر خان کی انتخابی مہم جاری ہے۔

 حلقے میں کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے ہمایوں اختر نے کہا کہ گزشتہ ادوار میں منتخب نمائندوں نے علاقے میں كچھ نہیں کیا۔

رہنما آئی پی پی نے کہا کہ علاقے کا برا حال ہے، سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہیں اور لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

 ہمایوں اختر کی انتخابی مہم کے دوران پی پی 102 سے امیدوار سردار سکندر حیات جتوئی بھی ہمراہ تھے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version