ٹل سے 80 گاڑیوں کا قافلہ آج پارا چنار جائے گا
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چودھری نے کہا ہے کہ امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گی۔۔