ہوم Pakistan گن پوائنٹ پر لڑکیوں کی ویڈیوز بنانے والےگینگ کے پانچ ملزمان گرفتار

گن پوائنٹ پر لڑکیوں کی ویڈیوز بنانے والےگینگ کے پانچ ملزمان گرفتار

0



نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن) گن پوائنٹ پر لڑکیوں کی ویڈیوز بنانے والےگینگ کے 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج  کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔13 رکنی گینگ کے ملزمان نہر پر سیر کے لیے آنے والی لڑکیوں اور جوڑوں کی گن پوائنٹ پر نازیبا ویڈیوز بناتے اور پھر انہیں وائرل کرنے کی دھمکی دے کر  لاکھوں روپے بٹورتے۔ڈی پی او کے مطابق ملزمان کوٹ گھمن کی لڑکیوں کے گھر پہنچے اور  ویڈیو ز وائرل کرنے کی دھمکی دے کر 4 لاکھ روپے ڈیمانڈ کی  اور ڈیڑھ لاکھ روپے لیے، مزید رقم مانگتے رہے، لڑکیوں کی پھوپھی کی مدعیت میں 13 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version