ہوم Pakistan ہم نے سخت موقف لیا اور اس پر قائم ہیں، مولانا عبدالغفور...

ہم نے سخت موقف لیا اور اس پر قائم ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری

0


فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم نے سخت مؤقف لیا ہے اور اس پر قائم ہیں۔

جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے ساتھ کوئی قابلِ ذکر بات نہیں ہوئی۔

جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن جعلی ہوا ہے، اسمبلیاں جعلی ہیں۔ جب تک اس پر بات نہیں ہوگی ہم کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں؟





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version