ہوم Pakistan یوم تکبیر سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے ملازمین کی چھٹی منسوخ...

یوم تکبیر سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے ملازمین کی چھٹی منسوخ کردی

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق بجٹ2024.2025 کی تیاریوں  کے باعث سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ سیکریٹریٹ کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی کل کی چھٹی منسوخ کردی گئی ہے،افسران اور ملازمین کی بجٹ تیاریاں مکمل کرنے تک چھٹیاں منسوخ کردی گئی  ہیں ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version