ہوم Pakistan 37 ادارے جو فیڈرل سبجیکٹ نہیں رہے وہ بند کرنے چاہئیں: ڈاکٹر...

37 ادارے جو فیڈرل سبجیکٹ نہیں رہے وہ بند کرنے چاہئیں: ڈاکٹر قیصر بنگالی

0


ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی—فائل فوٹو
ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی—فائل فوٹو

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ 37 ادارے جو فیڈرل سبجیکٹ نہیں رہے وہ بند کرنے چاہئیں۔

ایک بیان میں ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا کہ اداروں میں صرف ایک کو بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہے، پاپولیشن کنٹرول ادارے کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر قیصر بنگالی

انہوں نے کہا کہ جیمس اینڈ جیولری کو پیٹرولیم میں ضم کرنے کا فیصلہ ہوا، بیشتر ادارے ختم کرنے کے بجائے ضم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا۔

ڈاکٹر قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ 53 ادارے بند ہونے سے 33 ارب روپے کی بچت ہوگی۔

ماہر معاشیات  نے کہا کہ 1 سے 16 کے ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کی بات ہوئی، لیکن اعلیٰ حکام کو ہٹانے کی بات نہیں ہوئی، سیاسی لوگ پہلے سے فیصلہ کر کے آتے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version