ہوم Pakistan 9 مئی واقعاتشہریار آفریدی کو  بھی عدالت نے بری کر دیا

9 مئی واقعاتشہریار آفریدی کو  بھی عدالت نے بری کر دیا

0



(24نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی کو 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہریار خان آفریدی اور دیگر ورکرز کو بری کر دیا۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور ورکرز پر 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔
 یہ بھی پڑھیں: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید  کو عدالت نے بری کر دیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version