ہوم Pakistan FIA اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی‘ اشتہاری ملزم گرفتار

FIA اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی‘ اشتہاری ملزم گرفتار

0


FIA اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی‘ اشتہاری ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) اورانٹرپول نے کراچی ایئرپورٹ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم حرمن زمان بھٹہ کو گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور جٹاں گجرات میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کےلئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا،ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version