ہوم Regional چیچہ وطنی:بیٹے کی خواہش میں باپ اور دادی نے چھ روزکی بچی...

چیچہ وطنی:بیٹے کی خواہش میں باپ اور دادی نے چھ روزکی بچی مارڈالی

0



چیچہ وطنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیچہ وطنی میں ایک ظالمانہ اور دل کو جھنجھوڑنے والا فعل سامنے آیا ہے جس کے مطابق ایک حقیقی باپ اور اسکی ماں دادی نے نومولود بچی کو قتل کرڈالا کیونکہ وہ بچی نہیں ،بیٹے کی آس لگائے بیٹھے تھے۔مقامی پولیس کے مطابق بچی کو اسکی پیدائش کے چھ دن بعد قتل کیا گیا ،مقتولہ کا والد اور بچی کی دادی فرار ہے جنہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version