ہوم Science and Technology موسم کی تباہ حالی ’جاز‘کا گوادر میں مفت فون کالز کی سہولت...

موسم کی تباہ حالی ’جاز‘کا گوادر میں مفت فون کالز کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان

0



(24 نیوز ) بلوچستان میں حالیہ بارشوں ، برفباری اور لینڈ سلیڈنگ سے ہونے والے تباہی  کے باعث  ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک جاز نے مفت فون کالز کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان جاز کا کہنا ہے کہ نیٹ ورک پر آن نیٹ اور پی ٹی سی ایل کالز کی مفت فراہمی جاری ہے، جاز صارفین کم بیلنس یا بنڈلز ختم ہونے کے باوجود مفت کالز کرسکتے ہیں،ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں جازنیٹ ورک کو فعال رکھنے کی کوشش جاری ہے۔ترجمان نے کہا کہ مفت کالز کے ساتھ جاز دیگر امدادی اقدامات میں بھی حصہ لے گا۔
یہ بھی پڑھیں : اسحاق ڈار وزارت خزانہ کی دوڑ سے باہر ،قرعہ کس کے نام نکلا ؟اہم نام سامنے آ گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version