ہوم Sports بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی میزبانی سے...

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی میزبانی سے متعلق اہم بیان

0



ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے پراعتماد ہیں۔

بی سی بی چیف ایگزیکٹو نظام الدین نے کہاکہ بنگلہ دیش میں سیاسی بے امنی کے باوجود پریشانی کی کوئی بات نہیں،آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈکپ 3سے 20اکتوبر تک بنگلہ دیش میں ہوگا، 18روز میں 10ٹیموں کے 23میچز ڈھاکا اور سلہٹ میں ہوں گے۔

بی سی بی چیف ایگزیکٹو نظام الدین نے کہاہے کہ ہم شیڈول کے مطابق ایونٹ کی میزبانی کررہے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version