ہوم Sports محمد شامی آئی پی ایل سے باہر ہو گئے

محمد شامی آئی پی ایل سے باہر ہو گئے

0



ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کو 14 ماہ کے ری ہیب اور ری کوری کے  عمل  کے بعد فٹ قرار دے دیا۔ بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ ریشبھ پنت دسمبر 2022 میں خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ کا شکار ہوئے جس کے بعد انہوں نے 14 ماہ ری ہیب اور ری کوری کا عمل مکمل کیا، اب انہیں آئی پی ایل کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔

بھارتی بورڈ کے مطابق  دوسری جانب فاسٹ بولرمحمد شامی انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) سے باہر ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ محمد شامی کا دائیں ایڑھی کا کامیاب آپریشن ہوا ہے، میڈیکل ٹیم شامی کی مانیٹرنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version