ہوم Sports پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی مزید استعفوں کا...

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی مزید استعفوں کا امکان 

0



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دیدیا ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  نے ڈائریکٹرز کے ساتھ میٹنگ کی تھی،میٹنگ میں ڈائریکٹرز کے کام سے متعلق تفصیلی بریفنگ لی گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دیدیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version