ہوم Sports جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی صائم ایوب...

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی صائم ایوب سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی

0



(وسیم احمد)جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہونے کے باعث صائم ایوب  میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

 صائم ایوب کا ایکس رے اور ایم آر آئی ٹیسٹ کرا لیے گئے ہیں،ڈاکٹرز نے پاکستانی اوپننگ بلے باز کو آرام کا مشورہ دے دیا، صائم ایوب کی رپورٹس مشورے کیلئے لندن میں ماہرین کو بھیج دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان ،قیادت کون کریگا؟نام جان کر آپ دنگ رہ جائینگے





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version