ہوم Sports ہاردک پانڈیا اور   نتاشا کے درمیان علیحدگی کی وجہ کون بنا...

ہاردک پانڈیا اور   نتاشا کے درمیان علیحدگی کی وجہ کون بنا ؟ قریبی دوست نے بتا دیا

0



ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور  ان کی اہلیہ نتاشا سٹینکوویچ کی علیحدگی کی افواہوں پر ان کے ایک قریبی دوست کا بیان سامنے آگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک اور نتاشا کے دوست کا کہنا ہے کہ دونوں کے تعلقات میں خرابی کی وجہ ہاردک بنے تاہم نتاشا بھی تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتیں۔دوست کا کہنا ہے کہ ’کسی کو نہیں معلوم کہ آنے والے دنوں میں کیا ہوگا لیکن اس وقت ہاردک اور نتاشا اپنے تعلقات کو بہتر نہیں کرنا چاہتے اور شاید یہ تعلق اب برقرار نہ رہے‘۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version