ہوم Pakistan ٹیکنالوجی سرویلنس: پاکستانی حکومت واضح کرے اسے کس بات کا ڈر ہے،...

ٹیکنالوجی سرویلنس: پاکستانی حکومت واضح کرے اسے کس بات کا ڈر ہے، ایمنسٹی ایکسپرٹ

0



ایمنسٹی انٹرنیشنل میں ٹیکنالوجی پرحکومتی قدغنوں جیسے أمور کے ماہر یورے وین برگن کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کواپنے لوگوں پرواضح کرنا چاہیئےکہ قومی مفاد سے انکی کیا مراد ہے، سرویلینس کے اقدامات سے اُسے کیا فائدہ حاصل ہونے کی امید ہے اور حکومت کو کس بات کا ڈر ہے۔۔۔یورے وین کی فائزہ بخاری سے گفتگو



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version