ہوم Sports اعصام الحق کو اپنے ہی ملک میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹائی...

اعصام الحق کو اپنے ہی ملک میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹائی میں روایتی حریف نے شکست دیدی

0



اعصام الحق کو اپنے ہی ملک میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹائی میں روایتی حریف نے شکست …

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اعصام الحق کو روایتی حریف بھارت کے رام کمار نےاسلام آباد میں کھیلے جانے والے ڈیوس کپ ٹائی میں شکست سے دوچار کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق ڈیوس کپ ٹائی سنگلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا تھا، بھارت کے رام کمار نے دوسرا سیٹ 7-6 سے جیتا اور تیسرے سیٹ میں بھارتی کھلاڑی نے اعصام الحق کو6-0 سے شکست دیدی۔

بتایا گیا ہے کہ تیسرے سیٹ کے دوران اعصام الحق نے میڈیکل ٹائم آوٹ بھی لیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version