ہوم Sports امریکی ٹیم کے نئے اولمپک یونیفارم سامنے آگئے

امریکی ٹیم کے نئے اولمپک یونیفارم سامنے آگئے

0


تصویر بشکریہ امریکی میڈیا سی این این
تصویر بشکریہ امریکی میڈیا سی این این

پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے امریکی ٹیم کے نئے اولمپک یونیفارم سامنے آگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ٹیم کے ایتھلیٹس پیرس میں افتتاحی اور اختتامی تقریب میں یہ یونیفارمز پہنیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیفارم کی تیاری کے دوران امریکی کھلاڑیوں اور اولمپک کمیٹی کے ساتھ بھی بات چیت جاری رہی تھی۔

واضح رہے کہ پیرس اولمپکس کا آغاز 26 جولائی سے ہورہا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version