ہوم Sports ایشیاء پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2...

ایشیاء پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈل جیت لئے

0



(وقاص احمد) ایشیاء پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

جنوبی افریقہ میں جاری چیمپئین شپ کی  52 کلوگرام اوپن  کیٹگری کی سکواٹ میں پاکستانی پاور لفٹر سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا، پاکستان کی ویرونیکا سہیل نے بھی 57 کلو گرام جونئیر کیٹگری کے سکواٹ میں گولڈ میڈل جیتا۔

یہ بھی پڑھیں: عبدالرزاق کا سلیکشن کمیٹی سے سبکدوش کیے جانے پر ردعمل





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version