ہوم Sports ایک اور قومی کرکٹر رشتہ ازدواج میں منسلک

ایک اور قومی کرکٹر رشتہ ازدواج میں منسلک

0



(24 نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث  شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق  انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے محمد حارث نے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبر سنائی، انہوں نے اپنے نکاح کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ نکاح کی تقریب سے چند تصاویر بھی شیئر کی ہیں،محمد حارث کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور ساتھی کرکٹر عباس آفریدی نے شرکت کی۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نکاح کی تقریب کی مناسبت سے محمد حارث نے سفید کرتا پاجامہ اور کوٹ زیب تن کیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version