ہوم Business پی ایس ایکس 100 انڈیکس 34 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار...

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 34 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 897 پر بند

0


پی ایس ایکس 100 انڈیکس  34 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 897 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری دن کے آغاز پر رجحان مثبت رہا۔ 

پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے تقریباً 400 پوائنٹس اضافے سے ہفتے کی بلند ترین سطح 79 ہزار 254 رقم کی، لیکن کاروبار کا اختتام 34 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 897 پر کیا ہے۔ 

حصص بازار میں آج 74 کروڑ 30 لاکھ شیئرز کا کاروبار 12 ارب 90 کروڑ روپے میں طے ہوا اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروبار اختتام تک 9 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 477 ارب روپے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version