ہوم Sports بی پی ایل میچ کھیلنے کے بعد شعیب ملک بنگلادیش سے دبئی...

بی پی ایل میچ کھیلنے کے بعد شعیب ملک بنگلادیش سے دبئی چلے گئے

0


فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک بنگلادیش سے دبئی چلے گئے، وہ بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا میچ کھیلنے کے بعد یو اے ای روانہ ہوئے۔ 

واضح رہے کہ شعیب ملک بی پی ایل میں فارچیون بریشال کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

ترجمان فارچیون بریشال کا کہنا ہے کہ اگلے میچ میں وقفہ تھا اس لیے شعیب ملک دبئی گئے، وہ 27 جنوری کو سلہٹ میں میچ سے قبل واپس آجائیں گے۔

دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ شعیب ملک کے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کھیلنے کے بھی امکانات ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ شعیب ملک ایس پی ایل کے بعد بی پی ایل کو جوائن کرسکتے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version